سیر و سیاحت جنوبی وزیرستان میں پہلی بار ٹورسٹس کی آمد، لوگوں نے جگہ جگہ استقبال کیا 0 گلگت بلتستان کے سائیکلسٹ عابد بیگ نے وانا کا دورہ کرکے جنوبی وزیرستان میں سیر و سیاحت کا ایک نیا آغاز کر دیا۔ انہوں نے اپنے خوشگوار لمحات بارے ٹرائبل پوسٹ کو بتا دیا۔
عوام کی آواز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وانا کی پسماندگی، سہولیات کی بندر باٹ، ایم ایس سے لیکر نرس تک سب ملوث
جنوبی وزیرستان میں پولیس کی بدمعاشیوں اور رشوت ستانیوں سے عوام پریشان وانا میں پولیس اہلکاروں کی بدمعاشیوں، غیر قانونی و غیر اخلاقی سرگرمیوں اور رشوت ستانیوں نے عوام کو پریشان کردیا ہے۔
قبائلی اضلاع میں 70 ہزار طلباء نصابی کتابوں سے محروم، سینکڑوں سکول تاحال تباہ حال ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک دہشت گردی کے خلاف جنگ کی زد میں رہنے والا سابقہ فاٹا میں آج شعبہ تعلیم کی صورتحال بدترین سطح پر آگئی ہے۔
جنوبی وزیرستان میں کھیلوں کی واپسی، آل خیبر پختونخوا فٹبال ٹورنمنٹ اختتام پذید ساؤتھ وزیرستان سکاؤٹس کے تعاون سے وانا میں منعقدہ ٹورنمنٹ میں مختلف اضلاع سے کل 34 ٹیموں نے حصہ لیا اور ایک مہینے تک جاری رہا۔
ضم شدہ قبائلی اضلاع کے لئے خیبر پختونخواہ کے میڈیکل کالجوں میں کوٹہ دگنا پاکستان میڈیکل کمیشن نے قبائلی اضلاع کے طلباء کے لئے خیبر پختونخوا کے 12 میڈیکل کالجز میں مختص 136 سیٹس کی تعداد بڑھا کر 240 کر دی ہے۔