رضا دوتانی (Raza Dotani) ٹرائبل پوسٹ کا ایڈیٹر اور بانی جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والا بلاگر اور ڈیجیٹل ایکٹیوسٹ ہے۔ وہ ویب ڈیزائننگ، سوشل میڈیا منیجمنٹ اور دیگر آن لائن سروسز بھی فراہم کرتا ہے۔
جنوبی وزیرستان میں ملٹری اپریشن راہ نجات 2009 کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے آدھے سے زائد خاندان 9 سال کے بعد بھی آئی ڈی پیز کے لئے مختص امداد سے محروم ہیں۔
دختر مشرق وطن عزیز کے لئے قربان ہونے کی آرزو دل میں لے کر آئی تھیں۔ اس ملک کے استحکام کے لئے تمام کشتیاں جلا کر آئی تھیں۔ وہ چاروں صوبوں کی زنجیر بن کر آئیں اور وہ وفاق کی علامت بن آئیں۔
اپنے خاندان کو بھر پور طریقے سے استعمال کرتے ہوئے بھابھی نے اپنے نانا سے لیکر اپنی قومی بھابھی والی حیثیت تک گِنوادی۔ ’آپ کے پاس خان (عمران خان) بھی ہے، آپ ک پاس بھابھی بھی ہے۔‘
ایک طرف طالبان نے قبائلی ثقافت اور پورا نظام تباہ کرکے رکھ دیا ہے تو دوسری طرف ملٹری اپریشن، ہر وقت کرفیو، پابندیاں ، ہوائی حملوں اور بمباری نے ان سے اپنے پیارے چھینے ہیں