خصوصی رپورٹ قبائلی اضلاع میں 70 ہزار طلباء نصابی کتابوں سے محروم، سینکڑوں سکول تاحال تباہ حال رضا دوتانی فروری 17, 2021 0 ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک دہشت گردی کے خلاف جنگ کی زد میں رہنے والا سابقہ فاٹا میں آج شعبہ تعلیم کی صورتحال بدترین سطح پر آگئی ہے۔